Image by Ri Butov from Pixabay

یادوں کے چراغ دل میں جلتے رہیں گے
چہرہ وہ شفقت کے انکھوں میں رہیں گے

دنیا سے گئے ہیں مگر دل سے نہیں جاتے
اپنوں کے سائے کبھی بھلائے نہیں جاتے

چلے گئے ہیں سکون کی وادیوں میں وہ
چھوڑ گئے ہیں غم کی اندھیوں میں ہم کو

دعا ہے رب کریم بخش دے انہیں جنت
رحمت کے سائے میں رکھے ہمیشہ ان کو

کفن میں لپٹا ہوا ہے سکون وقار
زمین نے باہوں میں لیا پیارے کو پیار

نہ روئے کہ وہ اللہ کے پاس چلے گئے
وہاں ہے رحمتوں کا جہاں بے شمار 

.    .    .

Discus